Skip to main content

Posts

Showing posts with the label لوشے😋

لوشے😋

March 11, 2020 انسٹی ٹیوشنز  اس وقت مارکیٹ میں سیمنٹ سیکٹر میں زیادہ ایکٹیو ہیں آپ اس کے ساتھ ساتھ میں ٹیکسٹائل اور پاور سیکٹر بھی 😂ملنے والا ہے شرح سود اگلے ہفتے کم ہوگیا تو پھر لوش۔۔شارٹ سیلز کو چاہیے کہ اب مارکیٹ سے اپنا بوریا بسترا باندھ لیں😁 سیمنٹ اور اسٹیل سیکٹر کی طرح اب ان کی یہاں پر پاور سیکٹر اور ٹیکسٹائل سیکٹر پٹائی ہوگی اور بہت جلد آئل بھی تیزی سے ہاتھ ملا لے گا 😀 اگلے ہفتے شرح سود کم کرنے کا اعلان تو آج وزیراعظم نے بھی کر دیا ہے