Skip to main content

سندھ میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئ


: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا کے 400 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 مریض انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کرونا کی صورتحال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے 10881 ٹیسٹ کیے گئے، آج مہلک وائرس کے باعث مزید 2 مریضوں کی اموات ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت کرونا کے4161 مریض زیر علاج ہیں، 400 نئے کرونا کیسز میں297 کیسز کراچی سے ہیں، تمام متاثر مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

جب کمینے عروج پاتے ہیں۔۔سہیل احمد اور خالد بٹ کے ہاتھوں فیاض الحسن کی تاریخی چھترول

ای اینڈ پی کے شعبے کی توجہ ختم ہوتی جارہی ہے؟

خوش کن تیل اور گیس کی سطح سے لے کر گرتی ہوئی مقدار تک ، ای اینڈ پی کمپنیوں کے ذریعہ پیداوار پچھلے دو سالوں میں خشک چل رہی ہے - یا شاید زیادہ۔  مالی سال 20 ایک چیلنجنگ سال تھا جہاں کوویڈ 19 پابندیوں نے ایندھن کی کم مانگ کے ساتھ ساتھ اسٹوریج سے باہر ہونے والی ریفائنریز جیسی رکاوٹیں پیش کیں جس سے ای اینڈ پی کمپنیوں کی خام تیل کی مجموعی مقدار میں کمی واقع ہوئی۔  ایک ہی وقت میں ، اہم شعبوں میں قدرتی گراوٹ ان نئی دریافتوں کے ساتھ جاری ہے جو ان کی جگہ لینے کیلئے تعداد میں اور سائز میں کافی نہیں ہیں۔  مجموعی طور پر ، تیل کی پیداوار میں سال بہ سال 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ، جبکہ گیس کی پیداوار میں مالی سال 20 میں سال بہ سال 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔  رواں مالی سال (مالی سال 21) میں بھی پیداوار میں کمی رہی۔  حالیہ تعداد 2QFY21 میں بالترتیب تیل اور گیس کی پیداوار میں 6 اور 4 فیصد کی کمی کی تجویز کرتی ہے۔  تیل کی قیمتوں کے معاملے میں ، E&P کے کھلاڑیوں کے لئے 2020 ایک سخت سال رہا ہے۔  تیل کی قیمت تاریخ کے سب سے کم ترین لمس کو چھو جانے والا سال نہ صرف یادگار رہا ، بلکہ یہ سال غیر یقینی صورتحال او...